راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے توہین مذہب کے چار ملزمان کو بری کر دیا

ملزمان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی سرکل نے مقدمہ درج کیا تھا۔ ملزمان کے خلاف توہین مذہب اور پیکا ایکٹ کے تحت 12 ستمبر 2022 کو مقدمہ درج ہوا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ نے توہین مذہب کے 4  ملزمان کو بری کر دیا۔ ملزمان کو سیشن کورٹ...

Get the latest Urdu short news and trending stories on ShortNews.site — Pakistan’s top short news site for daily headlines, sports, politics, and entertainment.

وزیراعظم کی قومی ایئر لائن کی نجکاری کے مراحل شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے قومی ایئر لائن کی نجکاری کے تمام مراحل تیز اور شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے قومی ایئر لائن کے فلیٹ میں قابل پرواز طیاروں کی تعداد بڑھانے کا لائحہ عمل تیار کرنے کی بھی ہدایت کی۔

Get the latest Urdu short news and trending stories on ShortNews.site — Pakistan’s top short news site for daily headlines, sports, politics, and entertainment.

دبئی ایئر شو میں ایک دوست ملک کے ساتھ جے ایف-17 تھنڈر کی خریداری سے متعلق ایم او یو پر دستخط

پاک فضائیہ کا دستہ دبئی ایئر شو 2025 میں شرکت کے لیے یو اے ای میں موجود ہے، ایئر شو کے دوران جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری طیارہ خصوصی توجہ کا مرکز رہا۔ معرکۂ حق میں شاندار کارکردگی نے جے ایف-17 تھنڈر کو قابلِ اعتماد لڑاکا طیارے کے طور پر نمایاں...

Get the latest Urdu short news and trending stories on ShortNews.site — Pakistan’s top short news site for daily headlines, sports, politics, and entertainment.

ڈیزل کی قیمت میں اضافہ، گڈذ ٹرانسپورٹرز کا کرایہ بڑھانے کا اعلان

ملک میں ڈیزل کی قیمتوں میں اضافےکے باعٹ گڈز ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایہ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان گڈذ ٹرانسپورٹ الائنس نے نہ صرف پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مذمت کی بلکہ گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایے  بھی 4٪ بڑھانے کا اعلان کردیا۔

Get the latest Urdu short news and trending stories on ShortNews.site — Pakistan’s top short news site for daily headlines, sports, politics, and entertainment.

شوگر کے مریضوں کے زخم بھرنے میں معاون صوتی لہریں

ماہرین کا کہنا ہے کہ توانائی والی صوتی لہریں شوگر کے مریضوں کے ایسے زخم مندمل ہو نے کے لئے مددگار ثابت ہوتی ہیں جن کے لئے تھیراپی کے معیاری طریقے کارگر ثابت نہ ہوں، ماہرین کا کہنا ہے کہ دوسری تھیراپی کے ساتھ ساتھ اگر صوتی جھٹکوں کی تھراپی...

Get the latest Urdu short news and trending stories on ShortNews.site — Pakistan’s top short news site for daily headlines, sports, politics, and entertainment.

Short News Site – مختصر اردو خبریں

ShortNews.site پاکستان کا پہلا Swipe Style Short News Site ہے جو Urdu News کو جدید انداز میں پیش کرتا ہے۔ یہاں آپ روزانہ کی تازہ ترین Short Urdu News صرف چند سیکنڈ میں پڑھ سکتے ہیں۔ ہمارا مقصد ہے کہ آپ کو ہر بڑی خبر کا خلاصہ تیزی سے ملے تاکہ آپ وقت بچا کر باخبر رہ سکیں۔

Short News in Urdu – مختصر خبریں

اگر آپ مختصر اور جامع انداز میں News in Urdu پڑھنا چاہتے ہیں تو ShortNews.site آپ کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے۔ ہم سیاست، کھیل، کاروبار، تفریح اور عالمی خبریں روزانہ اپڈیٹ کرتے ہیں۔ ہر خبر کو 50 سے 60 الفاظ میں خلاصہ کیا جاتا ہے تاکہ پڑھنے کا وقت کم اور معلومات زیادہ ہو۔

Why Choose ShortNews.site?

ShortNews.site کا مشن ہے اردو زبان میں تیز، درست اور دلچسپ خبریں پہنچانا۔ ہم آپ کو سیاست سے لے کر شوبز تک ہر خبر کا خلاصہ فراہم کرتے ہیں — سب کچھ ایک Swipe میں۔