ڈیزل کی قیمت میں اضافہ، گڈذ ٹرانسپورٹرز کا کرایہ بڑھانے کا اعلان
ملک میں ڈیزل کی قیمتوں میں اضافےکے باعٹ گڈز ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایہ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان گڈذ ٹرانسپورٹ الائنس نے نہ صرف پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مذمت کی بلکہ گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایے بھی 4٪ بڑھانے کا اعلان کردیا۔