شوگر کے مریضوں کے زخم بھرنے میں معاون صوتی لہریں
ماہرین کا کہنا ہے کہ توانائی والی صوتی لہریں شوگر کے مریضوں کے ایسے زخم مندمل ہو نے کے لئے مددگار ثابت ہوتی ہیں جن کے لئے تھیراپی کے معیاری طریقے کارگر ثابت نہ ہوں، ماہرین کا کہنا ہے کہ دوسری تھیراپی کے ساتھ ساتھ اگر صوتی جھٹکوں کی تھراپی کی جائے تو زخم مندمل ہونے کے چانس زیادہ بڑھ جاتے ہیں جو کہ نہایت ہی پر اثر طریقہ مانا جاتا ہے ۔