2026 کا ورلڈ کپ آخری ہو گا، کرسٹینانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیا دے دیا
شہرہ آفاق کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے یہ اعلان کیا کہ 2026 کا ورلڈ کپ ان کا آخری ہو گا۔ اور وہ ایک یا دو سال میں ریٹائر ہو جائیں گے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کے لئیے ریٹائر ہو جاؤں گا اور مزید یہ کہ میں 41 سال کا ہونے والا ہوں اور یہی موقع ہے۔