35 کلو سونا ایک ساتھ کہاں سے ملتا ہے اتنا بھاری سیٹ تو امبانی کی شادی میں کسی نے نہ پہنا ہو گا
اداکارہ و میزبان مشی خان نے ڈاکٹر نبیہا علی کے سونے کے ڈیڑھ کروڑ کے دعوے پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا کہ آخر کون سی دکان ہے کہ جہا ں سے 35 کلو سونا ڈیڑھ کروڑ میں خریدا جا سکتا ہے اور یہ بھی کہا کہ اتنا بھاری سیٹ تو امبانی کی شادی پر بھی کسی نے نہ پہنا ہو گا۔