افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

کابل افغانستان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے باعث 20افراد زخمی اور متعدد افراد زخمی ہوئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کا خدشہ ظاہر کیا گیا ۔6.3شدت کے زلزلے کی گہرائی 28کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے مزار شریف کے علاوہ دوسرے شہروں میں بھی محسوس کئے گئے اور جس کے باعث20 افراد جاں بحق ہوئے اور 320 افراد زخمی ہوئے۔