انڈونیشین صدر نے ٹرمپ سے کیا درخواست کی؟ دونوں رہنماؤں کی گفتگو ہاٹ مائیک میں ریکارڈ

گفتگو میں انڈونیشین صدر پرابوو سوبیانتو امریکی صدر سے ان کے بیٹے ’ایرک ٹرمپ‘سے ملاقات کی درخواست کرتے سنائی دیے۔ ٹرمپ کی پرابوو سے غیر رسمی بات چیت کی ریکارڈنگ میں سنا جا سکتا ہے کہ  انڈونیشیا کے صدر ٹرمپ سے پوچھتے ہیں کہ کیا میں ایرک سے ملاقات کر سکتا ہوں؟