ای چالانز نے کراچی میں تیسرے دن 4 ہزار 200 سے زائد ای چالان کردیے گئ

ٹریفک پولیس کے مطابق تین دن کے دوران 11 ہزار 163 چالان کیے گئے جن کی محتاط اندازے کے مطابق مالیت تقریباً پانچ کروڑ 55 لاکھ روپے کے لگ بھگ ہے۔