پی پی نے آزاد کشمیر کی وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار کا اعلان نہیں کیا
سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی آزاد کشمیر فیصل راٹھور کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے نام کے حوالے سے کوئی حتمی منظوری یا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔