پچاس سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گروہ سچل گوٹھ سے 3 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار
پولیس نے کہا کہ گرفتار ڈاکوؤں نے خاتون سے اسلحے کے زور پر کان کی بالیاں بھی چھینی تھیں۔ گرفتار ڈاکوؤں سے پستول، موبائل فونز، گھڑی اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ گرفتار ڈاکو عبدالصمد، رضوان اور آفتاب علی عادی جرائم پیشہ ہیں۔