عمران خان کی رہائی 2026 میں ممکن یا اس کے بعد بھی نہیں انصار عباسی کی خبر
اسلامآباد صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ اگر کوئی معجزہ یا کوئی ڈیل نہ ہوئی یا عدالتوں سے غیر متوقع ریلیف نہ ملا تو سابق وزیراعظم عمران خان کے رہا ہونے کے چانسز بہت کم ہیں اور یہ کہا کہ پی ٹی آئی کے متعدد لوگ اب بھی تصادم پر قائم ہیں۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو القادر ٹرسٹ پر سزا سنائی گئی تھی جس پر تا حال کوئی سماعت نہیں ہوئی۔