ایس پی عدیل اکبر کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
رپورٹ کے مطابق 20 اکتوبر کو ڈینگی پوزیٹیو آنے کے بعد ایس پی عدیل اکبر نے 3 روز کی چھٹی لی تھی۔ ذرائع کے مطابق عدیل اکبر کی موت گاڑی میں آپریٹر اور ڈرائیور کی موجودگی میں ہوئی امکان ہے کہ عدیل اکبر سے ایس ایم جی گن حادثاتی طور پر چلی ہومیگزین میں 50گولیاں موجودتھیں۔ ایس ایم جی گن کے شاٹ کا 65 ڈگری اینگل ہے، پی ایس پی افسران ایس ایم جی گن استعمال سے زیادہ ماہر نہیں ہوتے۔