قذافی سے پیسے لینے کا جُرم ثابت، سابق فرانسیسی صدر سرکوزی کو جیل منتقل

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 2007 سے 2012 تک ملک کے صدر رہنے والے نکولس سرکوزی کو ستمبر میں اپنی انتخابی مہم کے لیے لیبیا کے رہنما کرنل معمر قذافی سے ’مجرمانہ سازش کے تحت رقوم حاصل کرنے‘ کے جرم میں ستر سال کی عمرمیں ان کو پانچ سال کی سزا سنائی گئی تھی۔