پاکستان 15 سال قبل چھینی گئی پراڈو اسلام آباد سے برآمد

(اسلام آباد) کی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ایک پراڈو ایس یو و برآمد کی، جس کی نمبر پلیٹ سی جی 333 آئی سی ٹی تھی۔ جو کہ سیاہ رنگ کی پراڈو 2010 میں کراچی کے درخشاں تھانے کی حدود سے گن پوائنٹ پر چھینی گئی تھی۔