کیا لاہور میں ’محدود بسنت‘ منانے کی اجازت ملی۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے حکومت کو پیش کی گئی سفارشات پر شہر کے مخصوص علاقوں کو بسنت کے لیے منتخب کیا گیا ہے، جن میں شاہی قلعہ، موچی گیٹ، بھاٹی گیٹ اور رنگ محل جیسے زونز شامل ہیں۔ یہ فیصلہ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیرِصدارت میں ’محفوظ بسنت پلان‘ کی منظوری دی گئی۔ اس پلان کے تحت بسنت کا جشن صرف دو دن تک محدود رہے گا