پاک افغان جنگ بندی پر قطر کا بیان سامنے آگیا

  پاک افغان جنگ بندی پر قطر نے کہا کہ جنگ بندی  پائیدار امن کی بنیاد ہے اور جنگ بندی دونوں خطوں کی سر حدوں کے درمیان کشیدگی کو کم کرے گی بے شک جنگ دونوں ممالک کے زوال کا باعث بنتی