انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ اچھا نہ آنے پر طلبہ نےخود کشی کر لی
حافظ آباد کی 17 سترہ سالہ طیبہ نے انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ اچھا نہ آنے پر تیزاب پی لیا۔ جب کہ اپر دیر کی رہائشی انمول1200 میں سے 1010 نمبر لینے کو ناکامی سمجھی اور شدید مایوسی کے عالم میں زندگی کا خاتمہ کر بیٹھی۔ پہ در پے ہونے والے یہ واقعات بتاتے ہیں کہ طلبہ میں نفسیاتی مسائل بڑھ رہے ہیں وہ تعلیمی نظام اور ماں باپ کی توقعات کے بوجھ تلے اس قدر دب چکے ہیں کہ اس سے نکلنے کے لئیے اپنی زندگی کا خاتمہ کر رہے ہیں۔ یہ انتہائی تشویش ناک صورت حال ہے کاش کہ کوئی...