انڈیا: بیوی کو اینستھیزیا سے موت کے گھاٹ اتارنے کے الزام میں ڈاکٹر شوہر گرفتار
انڈیا کے شہر بنگلورو سے تعلق رکھنے والے ایک سرجن کو اپنی ڈاکٹر بیوی کے قتل کے الزامات کا سامنا ہے جن کو انہوں نے مبینہ طور پر اینستھیزیا کی زیادہ مقدار دے کر مار ڈالا۔