
ہوٹل کی مزدوری سے دس لاکھ اگٹھا کیا اور شادی کے دن فائرنگ سے مارا گیا
بارات واپس گاؤں پہنچی تو دوستوں نے خوشی کے اظہار کے طور پر ہوائی فائرنگ شروع کر د ایک دوست نے پستول خالی سمجھ کر دوسرے دوست کو دیا جس کے ہاتھ سے اچانک گولی چل گئ اور اس کی نئی نویلی دلہن عروسی لباس میں ہی بیوہ بن گئی۔