سپریم کورٹ ہمیشہ طاقتور کے ساتھ کھڑی رہی نا کہ عوام کے ساتھ
سپریم کورٹ کے جج اطہر من اللہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھا کہ سپریم کورٹ اکثر طاقتور کے ساتھ کھڑی رہی نا کہ عوام کے ساتھ ذوالفقار بھٹوکو ہونے والی پھانسی عدلیہ کا ناقابل معافی جرم تھا اور اب عمران خان کے ساتھ ہونے والا جبر تسلسل بھی اسی کا حصہ ہے اطلاعات کے مطابق آئینی ستائیسویں ترمیم کے متعلق بھی 38 لاء کلرکس نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھے۔