معروف ماہرِ تعلیم اور محقق ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال کر گئیں

ملک کی معروف ماہرِ تعلیم اور محقق ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر اور پروفیسر عدیل ہاشمی نے اپنے آفیشل فیسبک پر یہ پوسٹ کی جس میں ان کے ساتھ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ کی ایک یادگار تصویر ہے اور لکھا کہ ملک کا ایک اور قیمتی نگینہ ہم سے بچھڑ گیا۔