سعد رضوی لوگوں کو بھڑکاکر فرار ہوگئے: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور  فیصل کامران نے کہا ہےکہ سعد رضوی لوگوں کو بڑھکانے کے بعد خود فرار ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جہاں جہاں گئے ،  وہ لوکیشنز  ہم نے ٹریس کرلی ہیں  اور جلد ہی اُنہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ڈی آئی جی آپریشنز  لاہور فیصل کامران کا کہنا تھاکہ لاہور  میں ان سے...