اکتوبر میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 75 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا: اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 31 اکتوبر کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 2.40 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔ مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 31 اکتوبر تک 19.66ارب ڈالر رہے،