سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، فی تولہ 3700 روپے مہنگا
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3700 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37 ڈالر اضافے سے 4007 ڈالر فی اونس ہوگئی۔