پنجاب حکومت کا 65 ہزار مساجد کے آئمہ کیلئے وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ
ریفنگ میں کہا گیا کہ مذہبی حلقوں کی جانب سے حکومت کے اقدامات کی تحسین کی گئی ہے، تمام مساجد میں نماز جمعہ اور دیگر نمازیں باجماعت اداکی جارہی ہیں 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کےلیے وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔۔