بولان: بھاگ تھانے پر حملہ، ایس ایچ او شہید، 2 اہلکار زخمی

 بھاگ تھانے پر دستی بم حملہ اور فائرنگ کی گئی۔  حکام کے مطابق  پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ ایس پی کچھی نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او بھاگ لطف اللہ شہید اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔