لندن سے آیا شہری 24 گھنٹے میں کاروبار کی اجازت ملنے پر حیران

شہری کاشان نے 24 گھنٹے میں این او سی دینے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اُن کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ برطانوی شہری کاشان نے ای بزنس سے مستفید ہونے سے متعلق بتایا کہ عام شہری یہ توقع ہی نہیں کرسکتا تھا کہ اتنی جلدی سارے کام ہوجائیں گے۔