پاکستان اسٹیٹ بنک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان شرح سود 11 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیاگیا ہے اسثیث بینک کے گورنر جمیل احمد کہتے ہیں کہ مالی، اقتصادی حالات اور ملک کی داخلی مالیاتی صورتحال کا بغور جائزہ لیا گیا ہے اوراس لیئےموجودہ شرح سود کو برقرار رکھنا ملک کی مالی حالت کے استحکام کے لئیے ضروری ہے۔