400 کلو میٹر کا نیا ٹریک بنا رہے ہی( وزیر ریلوے حنیف عباسی)

وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ پاکستان ریلوےایک نیا ٹریک بنا رہا ہےجو کہ400 کلو میٹر کا ہے اوریہ2028ء تک مکمل ہو گا، ریلوے کے نظام میں جدت لانے کے لیے کوشیش کر رہے ہیں۔