امریکی الیکٹرانک ویسٹ کے سبب جنوب مشرقی ایشیاء کو پوشیدہ سونامی کا سامنا
ویت نام میں ہنوئے سے ملنے والی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق جنوب مشرقی ایشیاء کے ممالک اہنے ہاں امریکہ سے آنے والے بے تحاشا ضرر رساں الیکٹرانک کوڑے کو مناسب انداز میں ٹھکانے لگانے کے لئے انفراسٹرکچر کے لحاظ سے بالکل تیار نہیں اس لیے خطے کے ممالک کو امریکہ سے آنے والے اس کئی ٹن ای ویسٹ کے باعث نہ صرف ماحولیاتی نقصان کا سامنا ہے بلکہ وہاں کے باشندوں کی صحت کے لیے بھی مضر ہے۔