افسوس بلوچستان کے بے شمار قدرتی وسائل ہیں اور دولت اب بھی زمیں کے اندر دفن ہے
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان ہماری ثقافت کا بہترین حصہ ہے کہ جو قدرتی وسائل سے مالامال ہے اور دولت اب بھی زمیں کے اندر دفن ہے ۔ ملکی ترقی کی خاطر ان وسائل کو استعمال میں لانا ہو گا اور مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔