میو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور کے معروف طبی ادارے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی  اطلاعات کے مطابق آگ بھڑکنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں چلڈرن وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی تو بچوں کو دوسرے وارڈ میں منتقل کیا گیا جس پر قابو پا لیا گیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔