پنجاب میں نومبر سے دسمبر میں سموگ کے شدید ہونے کا الرٹ جاری

پنجاب میں نومبر سے دسمبر کے وسط تک سموگ کے شدت اختیار کرنے کا الرٹ جاری کر دیا گیا پی ڈی ایم کے مطابق صوبے کے مشرقی اضلاع میں شدید سموگ کے خدشات ہیں۔ پنجاب کے مشرقی اضلاع لاہور، گجرانوالہ، شیخوپورہ،ننکانہ صاحب، فیصل آباد اور ملتان میں شدید سموگ کے امکانات ہیں۔