’انسانی اباکس‘: ہائی ٹیک آلات کی ناکامی سے نمٹنے کیلئے چینی فوج کا نیا منصوبہ

 ریڈار سسٹم کی ناکامی کی مشق کے دوران روایتی کیلکولیشن سے چند سیکنڈز میں 3 اہداف کی سمت، بلندی اور رفتار کا تجزیہ کرتے ہوئے ان کے راستوں کا درست اندازہ لگا لیا۔ ان کی کیلکولیشن نے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنانے میں مدد دی، جس سے یہ طریقہ کار مؤثر ثابت ہوا