قومی ایئرلائن کا برطانیہ کیلئے 5 سال بعد فلائٹ آپریشن بحال

قومی ایئر لائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے 5 سال 3 ماہ کے طویل وقفے کے بعد پہلی پرواز روانہ ہوگئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بوئنگ 777 طیارے نے اسلام آباد سے برطانوی شہر مانچسٹر کے لیے اڑان بھری