کراچی پولیس کے زیر حراست نوجوان کی ہلاکت پرایس آئی یو حکام کا بیان
ناشتہ کرنے کے بعد عرفان دوستوں کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ ایس آئی یو اہلکاروں نے عرفان اور اس کے 3 ساتھیوں کو حساس مقامات کی تصاویر بنانے پر حراست میں لیا گیا حراست میں نوجوان کی ہلاکت کے واقعے پر حکام کا کہنا ہے موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی ہے، اس کے جسم پر تشدد کے نشان موجود نہیں تھے۔