ایف آئی اے کی کارروائی سے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر6 مسافر گرفتار

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران قطر جانے والے 6 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ گوجرانوالہ اور سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے گرفتار افراد کے پاسپورٹ پر قطر کے ورک پرمٹ ویزے تھے جنہوں نے ایجنٹ کو 32 لاکھ روپے فی کس ادا کیے تھے۔ اورقطر سے لیبیا اور پھر سمندری راستے سے اٹلی جانا چاہتے تھے۔