مسافر خاتون کو ہراساں کرنے کا کیس آن لائن رائیڈ سروس پر 1 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

مسافر خاتون کو ہراساں کرنے کا کیس آن لائن رائیڈ سروس پر 1 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر خاتون کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ ڈرائیور کے مجرمانہ رویے پر مجھے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگانا پڑی تھی۔