گوگل جلد ہی پاکستان میں اپنا نیا دفتر کھولے گا۔ ذرائع
لاہور پاکستان سوفٹ ویئر ایسوسی ایشن کے نائب چیئرمین راحیل اقبال کی قیادت میں ایک وفدنے لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر فہیم الرحمٰن سہگل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کے آئی ٹی کے شعبے کی ترقی ،مواقع اور در پیش چیلنجز کی بات چیت کی۔ چیئرمین راحیل نے بتایا کہ طلبہ میں آئی ٹی کے شعبے سے متعلق بہت رحجان پایا جاتا ہے لیکن اس شوق کو استعمال کرنے کے لئے مواقع کم ہیں اور یہ بھی کہا کہ اب نصاب میں آئی ٹی کو بطور مضمون پڑھایا جائے گا جس سے طلبہ کو مزید سیکھنے کا موقع...