خیبر پختونخوا پولیس کیلئے نئی گاڑیاں، وزیراعلیٰ نے سمری پر دستخط کردیے

وزیراعلیٰ کی دستخط شدہد سمری میں 4 اے پی سی، 39 سنگل کیبن سمیت دیگر گاڑیاں شامل ہیں۔ سمری میں 36 ڈبل کیب پک اپ، 15 پک اپ اور 7 دیگر گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمارے جوان فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں، انہیں سہولیات دیں گے۔