سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ، 8 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں بھارتی اسپانسرڈ فتنۂ خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا ہے جس کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا ہے۔