پاک افغان سرحد آج بھی بند، 400 ٹرکوں کا سامان خراب ہوچکا

باب دوستی پر تجارتی سرگرمیاں معطل ہونے کے باعث پھلوں کے 400 ٹرک اسپین بولدک میں کھڑے ہیں، جن میں موجود انار، ٹماٹر اور انگور خراب ہوچکا ہے۔ سرحدی راستے 13ویں روز بھی مکمل طور پر بند ہیں