لاہور کے بعد پتوکی میں بھی نورجہاں کا گانا بلند آواز میں چلانے والا گرفتار

لاہور کے بعد پتوکی میں نورجہاں کا گانا ’پائل دی پاواں چھنکار‘ بلند آواز میں چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے