سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن جاری

راولپنڈی سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں آپریشن کے دوران بھارتی سپانسرڈ 8 خوار ج ہلاک کر دیئے ۔ پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔آپریشن میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔