اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی وجہ‘
ایس پی انڈسٹریل ایریا کچھ دنوں سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔ تاہم اسلام آباد پولیس کی جانب سے تاحال واقعے کی وجوہات یا تفصیلات سے متعلق کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے بارے میں میڈیا کو کچھ دیر بعد باضابطہ طور پر آگاہ کیا جائے گا۔