پہلی بار بنگلادیش میں فوجی افسران کو قید کی سزا سنا دی گئی

بنگلادیش کی ایک عدالت نے 15 اعلیٰ فوجی افسران کو جبری گمشدگیوں اور 2024 کے عوامی انقلاب کے دوران ہونے والے مظالم کے الزام میں قید کی سزا سنادی ہے۔ جس میں جھڑپوں میں 1,400 تک لوگ اس وقت ہلاک ہوگئے