جنوبی افریقا کی 18 سال بعد پاکستانی سرزمین پر فتح

راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 68 رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ یہ جنوبی افریقا کی پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ کرکٹ میں 2007 کے بعد پہلی فتح ہے۔ پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔