بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے فی یونٹ کمی کا امکان
اسلام آباد میڈیا کے مطابق یہ کہا جا رہا ہے کہ پاور ڈویژن نے زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے ریلیف پیکج 3 سال کے لیے تیار کیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ آئندہ ماہ و سال میں بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے فی یونٹ کمی کی جائے گی