عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
شادی کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ سونے کی قیمتوں میں کمی آگئی ہے۔ عالمی اور مقامی تمام مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 4 لاکھ 69 ہزار سے کم ہو کر 4 لاکھ 39 ہزار500 روپے پر پہنچ گئی۔