میجر (ر) عادل راجہ کو پاک فوج کے خلاف عوام میں نفرت پھیلانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق برطانوی حکام نے میجر (ر) عادل راجہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔عادل راجہ کو پاک فوج کے خلاف عوام میں نفرت پھیلانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا،عائد الزامات کے مطابق وہ سوشل میڈیا پر پاکستانی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد شیئر کر رہے تھے۔